ممکن الوقوع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کے واقع ہونے کا امکان ہو، جو (بات) واقع ہو سکے، جس کے واقع ہونے میں کوئی امر مانع نہ ہو، ممکنہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کے واقع ہونے کا امکان ہو، جو (بات) واقع ہو سکے، جس کے واقع ہونے میں کوئی امر مانع نہ ہو، ممکنہ۔